نوید امن وامان
یہ کتاب در اصل ان مقالات اور مضامین کا مجموعہ ہے جو حضرت ولی عصر حجة بن الحسن (ارواح العالمین لہ الفداء) کی شخصیت، غیبت، اورآپ کے ظہور سے متعلق ہیں جنہیں ولی اللہ الاعظم کی درگاہ کے اس ادنیٰ خادم نے مختلف اوقات میں شیعہ اور اہلسنت کی معتبر کتابوں کی بنیاد پرقلم بند کیا ہے ،اور اب اہل ذوق کے لئے نظر ثانی کے بعد ان کو اس کتاب میں یکجا کردیا گیاہے۔
امید ہے کہ یہ کتاب اس غوث زمانہ اور قطب عالم کی مقدس بارگاہ کے پروانوں اور امامت و ولایت کی چوکھٹ کے خدمت گذار وں کی کیمیاگر نگاہوں کی منظور نظر قرار پائے گی اور وہ اس بندہٴ حقیر سے اس ناچیز کوشش کو قبول فرمائیں گے۔

آیه الله العظمی لطف اللہ صافی گلپائیگانی

صفحه اول | موسسات وابسته | فروشگاه الکترونیکی | آدرس دفاتر معظم له| نقشه پایگاه | تماس با ما

قم - خیابان شهدا (صفائیه) - کوچه آمار - مدرسه امام حسین علیه السلام | MAKAREM [AT] MAKAREM [DOT] IR